(acceptance) 1. پسند ۔ منظوری ۔ تسلیم ۔ قبولیت ۔ رضامندی

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
1201    acceptance (Noun)
    1.
پسند ۔ منظوری ۔ تسلیم ۔ قبولیت ۔ رضامندی
    2. of word
اصطلاحی یا عام معنی
    3. of a bill
سکارا
    negotiate after acceptance
سکارے پیچھے بیچی کرنا ۔ منتقل کرنا بعد سکارنے کے
1202    alienable (adjective)
بیچنے جوگ ۔ قابل انتقال ۔ انتقالی ۔ بکری جوگ
1203    alienate (verb active)
    1. (property)
بیچی کرنا ۔ بیچنا ۔ الگ کرنا ۔ دے ڈالنا ۔ دان کرنا ۔ بخش دینا ۔ فروخت کردینا ۔ منتقل کرنا ۔ انتقال کرنا ۔ بیع کرنا ۔ ہبہ کرنا
    2. estrange
دل اٹھانا یا برداشتہ کرنا ۔ برگشتہ کرنا
1204    alienation (Noun)
    (of property)
بیچنا ۔ غیر کے ہاتھ انتقال ۔ فروخت ۔ بیع ۔ ہبہ
    2. enstrangement
بگاڑ ۔ ان بن ۔ من پھرن ۔ روگردانی ۔ جدائی ۔ برگشتگی ۔ ناموافقت
1205    amid, amidst (Preposition)
بیچ میں ۔ بیچ ۔ میں ۔ درمیان
    amidst the rest
باقیوں میں
1206    among, amongst (Preposition)
بیچ ۔ میں ۔ درمیان۔ منجملہ
    among us
ہم میں
1207    apple-woman (Noun)
سیب بیچنے والی ۔ بیر والی
1208    arithmetical (adjective)
حسابی
    arithmetical mean
اوسط ۔ بیچ کا
    arithmetical progression (Math.)
جوڑ گھٹاؤ لاگ ۔ سلسلہٴ جمع و تفریق
1209    armourer (Noun)
زرہ ساز ۔ زرہ بیچنے یا بنانے والا
1210    army (Noun)
    1. body of troops
فوج ۔ لشکر ۔ سپاہ ۔ سینا ۔ کٹک ۔ کٹک دل ۔ عسکر
    2. a multitude
ایک یا بڑی خلقت ۔ بھیڑ ۔ بھیڑ بھاڑ ۔ دل ۔ ٹڈی دل ۔ ہجوم ۔ ازدحام ۔ موروملخ
    collecting or levying an army
فوج کشی ۔ فوج کا اکٹھا کرنا ۔ لام باندھنا
    the centre of an army
قلب لشکر ۔ فوج کا بیچ
    the flank of an army
فوج کا بازو
    the main body of an army
قلب لشکر ۔ بیچ کی سینا
    the right and left wing of an army
دائیں بائیں کی فوج ۔ یمین و یسار
 

Content search results

  1. مایل بکرم راتیں ۔ اعجاز عبید کا ناولٹ

    ... دیکھو ‘ خاور نے بائیں ہاتھ کی بیچ کی انگلی نچائی جس کے ناخن پر خشخاش کے ...

    Aijaz Ubaid - 2008-02-14 19:28 - 0 comments

  2. میں ایک میاں ہوں

    ... شان میں ایک قصیدہ شروع ہوجاتا ہے۔ بیچ میں میری جانب گریز۔ کبھی لمبی بحر میں، ...

    admin - 2005-03-04 17:31

  3. Ibrahim Ashk on M.Mubin

    ... کتابوں کی شکل میں ردّی والےکو بیچ رہا ہے‘ کیونکہ اس وراثت کو ...

    mmubin - 2005-10-02 07:22 - 0 comments

  4. ملیر کی گلیاں

    ... کی ہمت نہ کی۔ ماں اور پھوپھی کے بیچ میں لیٹ کر سوتا۔ راتوں کو گھبرا کر اٹھ ...

    Anonymous - 2009-04-07 13:09 - 6 comments

  5. مریدپور کا پیر

    ... ہیں، لیکن وہ تو آخر میں ہیں، وہ بیچ میں مسکرانا کہاں تھا؟ "میں آپ کو یقین ...

    admin - 2005-03-04 18:17

  6. جڑوں کی تلاش ۱

    ... کیا بات ہے۔ کوئی غریب آدمی انہیں بیچ کر اپنا بھلا کرلیتا ہوگا"۔ "اوہ یہی تو ...

    admin - 2008-08-21 11:13

Pages