(abandon) 1. relinquish ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
1151    abandon (verb active)
    1. relinquish
ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
    He abandoned all hopes of recovery.
زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا
    2. desert
چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
    In mutiny the people abandoned their homes
غدر میں لوگ باگ اپنا اپنا گھر چھوڑ کے بھاگ گئے
    3. surrender
سونپنا ۔ دے دینا
    4. renounce
ترک کرنا ۔ توبہ کرنا
1152    abandonment (Noun)
تیاگ ۔ ترک ۔ دستبرداری ۔ کنارہ کشی ۔ ترک رفاقت ۔ کس مپرسی ۔ بے چارگی ۔ لا ابالی پن ۔ اہلا گہلا پن
1153    abdication
دستبرداری ۔ علیحدگی
1154    abiding (adverb)
مستقل ۔ ہمیشہ کا ۔ دوامی ۔ پائیدار ۔ دیرپا
1155    abroach (adverb)
سوراخ دار ۔ چھید کیا ہوا
1156    abuse (Noun)
    ill use, bad custom
برا برتاؤ ۔ بری ریت ۔ کریت ۔ کچال ۔ برا دستور ۔ بد استعمال ۔ بدمعاملگی ۔ بد رسمی ۔ عمل بے جا
    2. foul language
گالی ۔ گالی گلوچ ۔ گالی گفتار ۔ دشنام
    3. violation of the person
برا کام ۔ ککرم ۔ بری بات ۔ بری حرکت ۔ بدفعلی ۔ بے عزتی ۔ بے حرمتی ۔ زنا ۔ مجامعت ۔ مباشرت ۔ صحبت داری
    abuse of power
اجرائے اختیار ناجائز ۔ تجاوز منصبی ۔ زیادتی یا ظلم حکومت یا اختیار
    abuse of wealth
صرف بے جا
    The abuse of riches is worse than the want of them. Prov.
صرف بے جا سے ناداری بہتر
1157    academy (Noun)
    1. School of Plato
افلاطون کا مدرسہ
    2. society of men
گیان سبھا ۔ انجمن علمی
    3. university
شالا منڈل ۔ راج شالا ۔ مدرستہ المدارس ۔ بیت العلوم ۔ دارالفنون ۔ فرہنگستان ۔ دانش گاہ ۔ آموزش گاہ ۔ مدرسہ
1158    accelerate (verb active)
چال یا دوڑ بڑھانا یا تیز کرنا
    accelerated motion or velocity (Mech.)
بڑھتی چال ۔ متزائد ۔ مقدار حرکت ۔ بردھت گتی پرمانو
1159    accessary (Noun)
ساتھی ۔ سہایک ۔ شریک ۔ مدددگار ۔ معاون
    accessary after the fact
شریک ما بعد وقوع ۔ راز دار بعد ماجرا
    accessary before the fact
شریک ما قبل وقوع - راز دار قبل ماجرا
    accessary to a crime
ہم جرم ۔ شریک جرم
1160    accomplished (adjective)
    1. perfect
پورا ۔ کامل ۔ فاضل
    2. elegant
سگھڑ ۔ پربین ۔ خوش ادا ۔ وضع دار ۔ مہذب ۔ صاحب سلیقہ
 

Content search results

  1. غزل - ۱۴

    ... توڑا جو تو نے آئينہ، تمثال دار تھا گلیوں میں میری نعش کو کھینچے پھرو، ... حال ہر ذرہ، مثلِ جوہرِ تیغ، آب دار تھا کم جانتے تھے ہم بھی غمِ عشق کو، پر ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-15 06:55 - 3 comments

  2. Introduction of Urdutoday

    ... نیز ثقافتی اقدار وافکار کی آئینہ دار بھی ہوتی ہے۔ کسی فرد قوم اور خطہ کے جملہ ... معاشرتی و معاشی حالات پر غیر جانب دارانہ اور غیر سیاسی مضامین و تبصرے وغیرہ ...

    urdutoday - 2011-04-15 13:30 - 0 comments

  3. آخری کوشش از حيات اللہ انصاري

    ... يا پھر شہر سے ميلوں دور ٹھيکہ دار کي جھونپڑياں جس کي زمين پر اتنے آدمي ... صدائيں اور خوشبو سب قريبي رشتہ دار ہيں اور خوشي خوشي مل جل کر رہتے ہيں۔ ... پھر جس سفيد پوش کو ديکھو تھانے دار کي طرح اکڑا دکھاديتا ہے، اور فقيرا؟ وہ ...

    rajasaab - 2008-01-11 04:04 - 0 comments

  4. ٹوبہ ٹیک سنگھ از سعادت حسن منٹو

    ... سے کچھ پتا نہیں چلتا تھا اور پہرہ دار سپاہی انپڑھ اور جاہل تھے۔ ان کی گفتگو سے ...

    rajasaab - 2008-01-11 10:44 - 0 comments

  5. ملیر کی گلیاں

    ... بڑھتی رہی۔ ۸۰ مربع گز پر بنے ہوا دار اور روشن گھر گھٹے ہوئے چھوٹی چھوٹی ...

    Anonymous - 2009-04-07 13:09 - 6 comments

  6. From Urdu News

    ... و نشریات کے زیر اہتمام وفاقی دار الحکومت اسلام آباد میں اتحاد برائے ...

    tanveeralamqasmi - 2008-02-16 18:54 - 0 comments

  7. جنگ آزادی:پشاور- ۲۸ اگست ۱۸۵۷ء

    ... کردی۔ تب ایک مختصر مگر کانٹے دار مقابلہ ہوا جس میں باغی سپاہی کافی اچھا ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-16 10:34 - 0 comments

  8. ماریطانیہ کی آزادی:مارچ ۱۹۵۹ء

    ... کیں۔ یورپی تاجروں کے مابین کانٹے دار مقابلہ تھا اور علاقے کے کنٹرول کا ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-16 08:37 - 1 comment

  9. مریدپور کا پیر

    ... چندہ نہ دیں ورنہ خلافت کمیٹی ذمہ دار نہ ہوگی۔ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ اس ... کی بہبودی اور رہنمائی کا ذمہ دار تو ہی ہے۔ تجھے خدا نے تدبر کی قوت بخشی ...

    admin - 2005-03-04 18:17

  10. جنگ آزادی:لاہور- ۳۰ جولائی ۱۸۵۷ء

    ... دی گئی جبکہ واحد عیسائی اور وفا دار سکھوں کو مختلف نوعیت کی قتل و غارت گری ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-16 10:31 - 0 comments

Pages