prevent منع کرنا۔ ممانعت کرنا۔ برجنا۔ تعرض کرنا۔ مزاحمت کرنا۔ روکنا۔ باز رکھنا۔ دفع کرنا۔ دور کرنا۔

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
741    prevent (verb active)
منع کرنا۔ ممانعت کرنا۔ برجنا۔ تعرض کرنا۔ مزاحمت کرنا۔ روکنا۔ باز رکھنا۔ دفع کرنا۔ دور کرنا۔
    prevent accumulation of arrears
باقیات جمع نہ ہونے پاوے۔
742    preventable (adjective)
منع کرنے یا روکنے کے لائق۔ برجنے جوگ۔ قابل امتناع۔ قابل انسداد۔
743    preventer (Noun)
روکنے والا۔ مزاحم۔ مانع۔ برجن ہار۔
744    prevention (Noun)
امتناع۔ اٹکاؤ۔ روکاوٹ۔ انسداد۔ حفظ ماتقدم۔
745    preventive (Noun)
اپائے۔ تدبیر۔ علاج۔
746    preventive (adjective)
مزاحم۔ عارض۔ مانع۔ دافع۔ روکنے والا۔ برجت۔ حفاظتی۔
    Physic is preventive of diseases.
دوا دفع امراض ہے۔
747    preventively (adverb)
روکنے کے طور پر۔ امتناعاً۔ مزاحمانہ۔
748    exclusive (adjective)
    1. having the power of preventing entrance
بلا شرکت غیرے۔ محض۔ نج۔ خاص۔ مخصوص
    2. not taking into account
نکال کر۔ چھوڑ کے۔ الگ۔ علاوہ۔ علیحدہ۔ باہر۔ ماسوا۔ بجز۔ مستثنیٰ
749    help (verb active)
    1. assist
مدد دینا۔ پشتی کرنا۔ مدد گیری کرنا۔ دستگیری کرنا۔ مدد کرنا۔ امداد کرنا۔ اعانت کرنا۔ کمک پہنچانا۔ معاونت کرنا۔ سہارا دینا۔ تائید کرنا۔ ساتھ دینا۔ حمایت کرنا۔ ہاتھ بٹانا
    God helps those, that help themselves. (Prov.)
ہاتھ پیر ہلاؤ، خدا دے گا
    2. furnish with the means of deliverance from difficulty
دکھ دور کرنا۔ تکلیف سے چھٹانا
    3. remedy
علاج کرنا۔ چاہ سازی کرنا۔ اپاؤ کرنا
    4. prevent
روکنا۔ باز رکھنا
    5. avoid
بچنا
    6.
کھانا اٹھا کر دینا۔ کسی کے سامنے کھانے کی رکابی بڑھانا۔ کھانا بانٹنا
    to help on 1.
چلتا کرنا۔ بڑھانا۔ رواں کرنا
    2.
دست گیری کرنا۔ مدد کرنا
    to help to
موجود کرنا
750    save (verb active)
    1. to make safe
بچانا۔ محفوظ رکھنا۔ نجات دینا۔ سنبھالنا۔ سلامت رکھنا۔
    2. lay up
پس انداز‌کرنا۔ رکھ چھوڑنا۔ قائم رکھنا۔ (جمع کرنا)
    3. spare
بچانا۔ کفایت کرنا
    4. prevent
باز‌رکھنا۔ روکنا
    5. be in time for
وقت پہ آمادہ رہنا۔ موقع ہاتھ سے نہ دینا
    save and expcet
بہ استشنائے۔ چھوڑ کے۔ بجز۔ سوا۔ علاوہ
    save appearance
عزت بنائے رکھنا۔ عزت تھانبے رکھنا
    save one's credit
ساکھ یا نام بچانا
 

Content search results

  1. A Call for peace promotion....english translation from urdu

    ... which is very dangerous for peace of world. In order to prevent any personal criticism and to avoid personal blaming, I have put all ...

    drshahi - 2005-09-23 20:59 - 0 comments

  2. YOUR ONE CLICK CAN HELP UR PAKISTANI MUSLIM BROTHERS EARTHQUAKE VICTIMS

    ... and other survivors, and providing basic necessities to prevent further death and illness from secondary causes. Please forward a ...

    kamranzarrar - 2006-01-02 07:39 - 0 comments

  3. meaning of zoya , zuha , suha

    ... outside factors and pore regulation of enzyme, effectively prevent pore blockage. With the neon net acne after purifying essence, dissolve ...

    ash_net123 - 2007-06-02 18:41 - 9 comments

Pages