ephemeral
noun
کیڑا جو ایک ہی دن جیتا ہے
Browse
Showing 661–670 of 1,279
noun
کیڑا جو ایک ہی دن جیتا ہے
adjective
existing only one day
دن بھر کا۔ یک روزہ۔ یومیہ۔ ایک دن کا
short lived
تھوڑی دیر کا۔ سریع الزوال۔ جلد مر جانے والا
noun
دنانتی جور۔ دن بھر کا بخار
adjective
رزمیہ یا بہادرانہ (نظم)
epic poetry-poem
نظم رزم۔ مہا بھارت
noun
کڑکا۔ ساکھا۔ رزم کا بیان۔ آلا۔ رزمیہ
adjectivenoun
تانیث و تذکیر میں مشترک۔ جنس مشترک
noun
چٹورا۔ خوش خوراک۔ بلا چٹ۔ شکم پرست۔ نفس پرور۔ شہوت پرست
The apicure puts his purse in his belly, the miser his belly into his purse. (Prov.)
شکم پرور اپنی تھیلی اپنے پیٹ میں رکھتا ہے اور زر پرست اپنا پیٹ اپنی تھیلی میں
adjective
pertaining to Epicurus
کھاؤ۔ اڑاؤ۔ شکم پرور۔ چٹورا
given to luxury
شہوت پرست۔ عیاش۔ کامی
adjective
عام۔ عالم گیر۔ جہاں گیر۔ دیساپتی۔ اڑنی۔ پھیلنی۔ لگنی
epidemic disease
اڑنی بیماری۔ متعدی مرض
noun
اوپر کی کھال۔ جھلی۔ چمڑی۔ جلد
Looking for classic Urdu literature? Read the books