Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “M”

Showing 51–60 of 1,829

51.

magian

adjective

مجوسی

53.

magic, magical

adjective

Meanings

  1. 1

    necromantic

    جادو کا۔ طلسماتی۔ (طلسمی)

  2. 2

    done by sorcery

    جادو کا۔ پرافسوں۔ طلسماتی

    • magic lantern

      جادو کی لالٹین۔ (سیربین)

54.

magically

adverb

جادو، افسوں، سحر یا طلسم سے

55.

magician

adjective

جادوگر۔ ساحر۔ افسوں گر۔ اوجھا

56.

magisterially

adverb

تکبر سے۔ غرور سے۔ بااختیار۔ حاکمانہ۔ ازروئے فوجداری۔ متکبرانہ۔ ادھکار سے۔ (مجسٹریٹ کی حیثیت سے)

57.

magisteriat

adjective

Meanings

  1. 1

    حاکمانہ۔ حاکم کے لائق۔ مالک کا۔ فوجداری۔ (بااختیار۔ افسرانہ)

  2. 2

    شاندار۔ بڑا۔ عالی۔ متکبر۔ مغرور

58.

magistracy

noun

Meanings

  1. 1

    the office

    مجسٹریٹ کا عہدہ۔ مجسٹریٹی۔ کچہریٴ فوجداری

  2. 2

    collectively

    زمرہٴ عاملان فوجداری ریاست سرکار

59.

magistrate

noun

مجسٹریٹ۔ حاکم فوجداری۔ حاکم۔

60.

magnanimity

noun

عالی دماغی۔ بلند ہمتی۔ حوصلہ۔ شجاعت۔ جواں مردی۔ اولوالعزمی۔ (عالی ظرفی)

Looking for classic Urdu literature? Read the books