Skip to content
UrduSeek.com

Browse

Words beginning with “S”

Showing 361–370 of 4,339

362.

save

verb active

Meanings

  1. 1

    to make safe

    بچانا۔ محفوظ رکھنا۔ نجات دینا۔ سنبھالنا۔ سلامت رکھنا۔

  2. 2

    lay up

    پس انداز‌کرنا۔ رکھ چھوڑنا۔ قائم رکھنا۔ (جمع کرنا)

  3. 3

    spare

    بچانا۔ کفایت کرنا

  4. 4

    prevent

    باز‌رکھنا۔ روکنا

  5. 5

    be in time for

    وقت پہ آمادہ رہنا۔ موقع ہاتھ سے نہ دینا

    • save and expcet

      بہ استشنائے۔ چھوڑ کے۔ بجز۔ سوا۔ علاوہ

    • save appearance

      عزت بنائے رکھنا۔ عزت تھانبے رکھنا

    • save one's credit

      ساکھ یا نام بچانا

363.

saveall

noun

پیالی جو شمع دان میں بتی کے کناروں کے بچانے کے لیے ہوتی ہے

364.

saver

noun

کفایتی۔ بچانے والا۔ محافظ۔ (کفایت شعار۔ جزرس)

365.

savin

noun

ایک قسم کی نباتات

366.

saving

noun

Meanings

  1. 1

    جو چیز‌کہ پس انداز‌ہو۔ بچت۔ وارا۔ بچاؤ۔ ابار۔ اوج۔ (کفایت)

    • saving is getting (Prov.)

      بچایا سو کمایا۲۔

  2. 2

    استشنا۔ قید

    • savings-bank

      بچت کوٹھی

367.

saving

preposition

بچت۔ سوا۔ ماسوا(چھت۔ الا۔ بہ استشنا)

368.

saving

adjective

Meanings

  1. 1

    frufgal

    کفائتی۔ جزرس۔ کفایت شعار۔ تنگ دل

  2. 2

    incurring no loss

    بچت کا

369.

savingly

adverb

Meanings

  1. 1

    جز رسی سے۔ بہ کفایت

  2. 2

    نجات یا مکتی کے طور پر

370.

savings

noun

بچائی ہوئی رقم۔ پس انداز رقم

Looking for classic Urdu literature? Read the books