Browse A–Z
Words to explore
- laconismمختصر اور متین کلام۔ مختصر بات۔ اختصار۔ ایجاز
- indeciduousسدا بہار۔ بے خزاں۔ نت ہرا
- ministeriallyوکالتاً ۔ سفیرانہ۔ وزارت یا سفارت کے طور پر
- alternateمبادلہ کرنا ۔ معاوضہ کرنا ۔ بدلہ کرنا ۔ بدلنا ۔ ادل بدل کرنا ۔ عوض معاوضہ کرنا ۔ پلٹا کرنا ۔ ادلی بدلی کرنا Rage, shame and grief alternate in his breast. (Phillips.) ہر پھر کر اُر میں بسے سوگ،لاج اور کرودھ
- consolatoryدکھ ہرن ۔ تسکین بخش ۔ دلاسا، تسلی یا ڈھارس دینے والا
- reprehensionالزام۔ ملامت۔ سرزنش۔ تہمت۔ شکایت۔ توبیخ۔
- diluentکمزور کرنے والا۔ پتلا یا دبلا کرنے والا
- fisticuffsگھوسم گھاسا۔ مکا مکی۔ ہاتھا پائی۔ ڈکم ڈکا۔ مشت زنی۔ ڈک بازی
