Browse A–Z
Words to explore
- separatelyعلیحدہ۔ جداگانہ۔ جداجدا۔ بھن بھن۔ الگ الگ۔ فرداًفراداً۔ ایک ایک کر کے۔ بہ دفعات۔ پھٹ پھٹ۔ (متفرق طور پر۔ انفرادی حیثیت سے)
- glandiformگلٹی جیسا۔ گانٹھ سا
- waftageپانی یا ہوا سے گزرنے کا ذریعہ
- captiousnessنکتہ چینی ۔ عیب بینی ۔ عیب جوئی ۔ مین میخ ۔ بترانا ۔ خردہ گیری
- auditoriumسماعت گھر ۔ سماعت خانہ ۔ وہ حصہ عمارت جہاں سامعین بیٹھیں ۔ یونیورسٹیوں وغیرہ میں ۔ وہ عمارت جس میں درس ہوتے ہیں
- flankerنکلی ہوئی ایسی مورچہ بندی کہ غنیم کے پہلو پر زد پڑے۔ بازو مار مورچہ بندی
- heavy-sandدھسان ریت
- precipitantlyبعجلت تمام۔ نہایت جلدی سے۔ بلا تحاشا۔ بے تامل۔ بے دھڑک
