(abandon) 1. relinquish ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا

Show Keyboard
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s t u v w x y z
651    abandon (verb active)
    1. relinquish
ہاتھ اٹھانا ۔ چھوڑ بیٹھنا ۔ باز آنا ۔ دستبردار ہونا ۔ دست کش ہونا ۔ کنارہ کش ہونا ۔ لا دعویٰ ہونا
    He abandoned all hopes of recovery.
زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا
    2. desert
چھوڑنا ۔ چھوڑ دینا ۔ تیاگنا ۔ تجنا
    In mutiny the people abandoned their homes
غدر میں لوگ باگ اپنا اپنا گھر چھوڑ کے بھاگ گئے
    3. surrender
سونپنا ۔ دے دینا
    4. renounce
ترک کرنا ۔ توبہ کرنا
652    abstain (adjective)
باز رہنا ۔ الگ رہنا ۔ بچنا ۔ چھوڑنا ۔ پرہیز کرنا ۔ حذر کرنا
653    accountable (adjective)
جواب دہ ۔ قابل باز‌پرس ۔ ذمہ دار
654    acrobat (Noun)
نٹ ۔ (شعبدہ باز ۔ قلا باز ۔ گرگٹ)
655    adventurer (Noun)
جان باز ۔ سر باز ۔ جودھا
656    adventurous (adjective)
سورما ۔ سوربیر ۔ دل گردہ والا ۔ دل والا ۔ دل چلا ۔ ہمت والا ۔ دلیر ۔ دلاور ۔ جان باز ۔ جوان مرد ۔ اولوالعزم
657    advertising (Noun)
اشتہار بازی
658    aeronaut
ہوا باز ۔ غبارہ باز ۔ طیارچی
659    aeronautics (Noun)
آکاش گامی ۔ آکاش چر ۔ علم ہوا بازی
660    aerostation
باؤ بوجھ بدیا ۔ علم ہوا بازی
 

Content search results

  1. جنگ آزادی : نارنجی- ۲جولائی ۱۸۵۷ء

    ... تھے۔ مقرب خان نے اپنے کزن میر باز خان کی قیادت میں انقلابیوں کی ایک ... آور ہوا اور اسے زیر کرلیا میر باز خان اور دیگر رہنماؤں کو قتل کردیا گیا۔ ...

    hasanshafiq89 - 2008-08-21 09:00 - 0 comments

  2. غزل - ۳۷

    ... دیکھیے دکھلائیں کیا جور سے باز آئے، پر باز آئیں کیا رات دن گردش میں ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-15 08:04 - 1 comment

  3. غزل - ۱۱

    ... رہے ہر گوشہٴ بساط ہے سر شیشہ باز کا کاوش کا، دل کرے ہے تقاضا کہ ہے ہنوز ناخن پہ قرض اس گرہِ نیم باز کا تاراجِ کاوشِ غمِ ہجراں ہوا، اسد! ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-15 05:59 - 8 comments

  4. فتح شام:۶۳۸-۶۳۰ء

    ... سنبھالی اور خود کو بہترین تلوار باز ثابت کرتے ہوئے نہ صرف دشمن کو بھاری ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-16 10:18 - 0 comments

  5. غزل - ۳۳

    ... نہیں رہا بر روئے شش جہت در آئینہ باز ہے یاں امتیازِ ناقص و کامل نہیں رہا ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:58 - 0 comments

  6. جنگ آزادی:میروت - ۱۰مئی ۱۸۵۷ء

    ... نے اپنے ماتحتوں کو اس کورس سے باز رہنے کی ترغیب دی جو وہ پہلے لے چکے تھے۔ ...

    hasanshafiq89 - 2005-06-16 10:33 - 0 comments

Pages