Browse A–Z
Words to explore
- mathematicعلم ریاضی کے متعلق۔ گنت سمبندھی۔ (ریاضیاتی)
- divinationپیشین گوئی۔ غیب کا حال کہنا۔ علم غیب۔ کوک شاستر۔ اوجھائی۔ بھڈری پن
- intercalationدرمیان میں کسی دن یا وقت کا جوڑ دینا
- galeجھوکا۔ آندھی۔ تند ہوا۔ جھکڑ
- arrowrootاراروٹ ۔ بیماروں کے واسطے ایک ہلکی خوراک ۔ مرنتا
- waist-coatواسکٹ۔ بن آستینوں کی کمری۔ فتوحی۔ مرزئی۔ صدری
- interloperبیجا دخل دینے والا۔ دست اندازی کرنے والا۔ ناحق کسی کام میں ہاتھ ڈالنے والا۔ دخل در معقولات کرنے والا۔ غیر مجاز تاجر۔ خدائی فوجدار
- unwantedغیر مطلوب۔ بے ضرورت۔ جس کی خواہش یا ضرورت نہ ہو
