341    advantage (Noun)
    1. superiority
چڑھتی ۔ بڑھائی ۔ فوقیت ۔ غلبہ
    2. favourable state
بھلا اوسر ۔ اچھا موقع ۔ صورت مفید ۔ مطلب
    3. opportunity
داؤں ۔ گھات ۔ اوسر ۔ فرصت ۔ موقع ۔ وقت ۔ قابو
    give me advantage of some brief discourse. (Shakespeare)
مجھے کچھ گفتگو کا موقع ملے
    4. benefit
ارتھ ۔ گن ۔ پھل ۔ فائدہ ۔ ثمرہ
    5. profit
لابھ ۔ پراپت ۔ یافت ۔ پیدا ۔ حاصل ۔ حصول ۔ نفع
    6. overplus
بڑھتی ۔ اوپری ۔ بیشی
    to have the advantage
جیتنا ۔ سرسبز ہونا ۔ غالب آنا
    to reap advantage
لابھ یا فائدہ اٹھانا ۔ پھل پانا ۔ مستفید ہونا
    to take advantage of
فائدہ اٹھانا ۔ موقع پانا ۔ داؤں ۔ گھات یا قابو چلنا
342    ascendant (adjective)
سریشٹ ۔ بیس بسوے ۔ ور ۔ غالب ۔ فائق ۔ اعلیٰ افضل
    be in the ascendant
غالب یا سریشٹ ہونا ۔ عروج پر ہونا
    lord of the ascendant
اُچ کے گرہ ہونا
343    bear (verb active)
    1. support
سنبھالنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا
    2. carry
لے چلنا ۔ لے جانا ۔ پہنچانا ۔ ڈھونا
    3. endure
سہنا ۔ سہارنا ۔ جھیلنا ۔ اُٹھانا ۔ پی جانا ۔ برداشت کرنا ۔ تحمل کرنا
    But man is born to bear. (Pope)
آدمی سہنے ہی کو پیدا ہوا ہے
    4. cherish in the mind
دل یا من میں رکھنا
    5. have
رکھنا ۔ ہونا
    6. be capable of, admit
لگنا ۔ دینا ۔ گنجائش رکھنا
    bear a meaning
معنے رکھنا یا دینا
    7. produce (as fruit)
لگنا ۔ لانا ۔ پھلنا
    8. bring forth
وضع حمل۔ جننا عورت ۔ بچہ دینا ۔ بیانا ۔ ڈالنا جانور
    9. afford
ساتھ ہونا یا جانا
    To bear one company.
ساتھ جانا
    10. behave
چلنا ۔ ڈھنگ برتنا ۔ وطیرہ یا طریقہ اختیار کرنا
    bear a burden
بوجھ اُٹھانا
    bear a hand
ہاتھ لگانا ۔ الگانا ۔ اُٹھانا ۔ سہارا دینا ۔ مدد دینا
    bear affliction
تکلیف اٹھنا ۔ مصیبت سہنا یا جھیلنا
    bear arms
ہتھیار باندھنا
    bear down
چڑھ آنا ۔ دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا
    Truth is borne down.
جھوٹے کے آگے سچا رو مرے (مثل)
    (Before falsehood truth weeps and dies)
    bear down upon
آ پڑنا ۔ آن ٹوٹنا ۔ چڑھ آنا
    bear hard upon
دبانا ۔ تنگ یا سختی کرنا ۔ زور چلانا ۔ عافیت تنگ کرنا ۔ سخت گیری کرنا
    bear meekly
سہنا ۔ برداشت کرنا ۔ لہو کے سے گھونٹ پی جانا
    bear off
لے بھاگنا ۔ اُٹھا لے جانا
    bear office
عہدے دار ہونا ۔ منصب رکھنا ۔ عہدے برائی کرنا
    bear on
چلتا رکھنا ۔ کیے جانا ۔ جاری رکھنا
    bear out
سہائتا کرنا ۔ تائید کرنا ۔ مستحکم کرنا ۔ تقویت دینا
    bear the expense or cost of
خرچ اٹھانا ۔ زیر بار ہونا
    bear through
انجام، انت یا اخیر تک پہنچانا ۔ نباہنا
    bear up
ڈھارس یا ہمت رکھنا ۔ ہمت نہ ہارنا
    bear upon
تعلق یا رشتہ رکھنا
    bear with
سہنا ۔ اُٹھانا ۔ سہارنا ۔ برداشت کرنا
    able to bear assessment
ادائے جمع کے قابل ہونایا گنجائش رکھنا
344    belike (adverb)
غالباً ۔ شاید (اکثر طنزاً)
345    better (adjective)
اچھا۔ بھلا ۔ بہتر ۔ اولیٰ
    for better or worse
جو ہو سو ہو ۔ چاہے بھلا، چاہے برا ہو
    He is better than I.
وہ مجھ سےاچھا ہے
    He is better now.
وہ اب اچھا ہے
    Half a loaf is better than no bread. (Prov.)
ان ہوت سے آدھی بھلی (مثل)
    It is all the better.
یونہی بہتر یا صحیح
    It is better to trust in the Lord than to put confidence in princes.
پرمیشر پر بھروسا رکھنا راجاؤں پہ بھروسا رکھنے سے اچھا ہے
    better off
کھاتا پیتا ۔ آسودہ حال ۔ خوش حال
    to get the better of one
کسی سے آگے بڑھنا ۔ کسی پر غالب آنا یا سبقت لے جانا
    one's better half
اردھنگی ۔ پران پِریا
346    card (Noun)
    1. (for playing)
تاش
    I would cheat my own father at card. (Prov.)
گنجفے میں میں اپنے باپ سے بھی نہیں چوکتا
    2. (of the mariner's compass)
نقشہ قطب نما
    3. (visiting card)
ملاقات کا ٹکٹ ۔ ملاقاتی کارڈ
    card board
پٹھا ۔ دفتی
    card party
تاش کےکھلاڑی
    card playing
تاش کا کھیل
    a suit in cards
بازی ۔ ہاتھ
    cut the cards
تراشنا ۔ کاٹنا
    have the cards in one's hand
جیتنا ۔ غالب آنا
    losing card
ہارنے والا پتا
    make a mislead at card
بانٹ میںغلطی کرنا
    play at cards
تاش کھیلنا
    play one's cards well
چال چلنا
    postal card
کارڈ ۔ پیسے کا ٹکٹ خط
    shuffle the cards
ابتر کرنا ۔ پھینٹنا ۔ ملانا
    wedding card
رقعہ شادی
    winning card
جیتنے والا پتا
347    conquer (verb active)
    1. overcome
دبانا ۔ زیر کرنا ۔ غالب آنا
    By winning words to conquer willing hearts
And make persuasion do the work of fear. (Milton)
شوقیں دلوں کو مفتوں، شیریں زباں سے کرنا
ترغیب سے بجائے تخویف کام لینا F.C.
    2. (a country)
جیتنا ۔ فتح کرنا ۔ مطیع کرنا ۔ تسخیر کرنا ۔ سر کرنا ۔ مغلوب کرنا
348    defeat (verb active)
    3. make null
مٹانا۔ ناس کرنا۔ نشٹ کرنا۔ باطل کرنا۔ ابطال کرنا۔ کالعدم کرنا
    defeated party (Law)
مغلوب ڈگری۔ مدیون ڈگری
    1. overthrow
ہرانا۔ بھگانا۔ مات کرنا۔ شکست دینا۔ غالب آنا۔ مغلوب کرنا۔ زیر کرنا۔ مار ہٹانا۔ ہزیمت دینا۔ پسپا کرنا
    2. frustrate
برتھا یا اکارتھ کرنا۔ بیکار کرنا۔ توڑنا۔ بھنجن کرنا۔ برباد کرنا۔ ضائع کرنا۔ لا طایل کرنا۔ محروم کرنا۔ مایوس کرنا۔ رائیگاں کرنا
349    drown (verb)
    1. deluge
ڈبونا۔ بوڑنا۔ غرق کرنا
    2. overpower
مارنا۔ دبانا۔ غالب آنا۔ غرق کرنا
350    expected (Passive Participle)
متوقع۔ مترصد
    expected to occur
ہونے والا۔ ہونہار۔ ہوتبتا
    it is expected
گمان ہے۔ امید ہے۔ غالب ہے۔ اغلب ہے
    it was expected
آسرا تھا۔ قرین عقل تھا۔ امید تھی۔ غالب تھا۔ قرین قیاس تھا
Content search results
-
...
Anonymous - 2005-05-02 18:47 - 4 comments
-
...
نہ بندھے تشنگیٴ ذوق کے مضموں، غالب
گرچہ دل کھول کے دریا کو بھی ساحل ... دل سے جگر جدا تھا
درماندگی میں غالب کچھ بن پڑے تو جانوں
جب رشتہ بیگرہ ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:35 - 11 comments
-
...
بخشے ہے جلو ہٴ گل، ذوقِ تماشا غالب
چشم کو چا ہیے ہر رنگ میں وا ہوجانا ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 08:06 - 0 comments
-
... کی راہ
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 08:04 - 1 comment
-
... کس ہنر میں یکتا تھے
بے سبب ہوا غالب دشمن آسماں اپنا
* * * *
سرمہٴ مفتِ ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 08:01 - 0 comments
-
...
ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالب
کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:53 - 0 comments
-
... زانو پر دھرا ہوتا
ہوئی مدت کہ غالب مرگیا، پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پر ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:38 - 0 comments
-
... تو پڑھیئے کہ لوگ کہتے ہیں
آج غالب غزل سرا نہ ہوا
* * * * *
...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:29 - 0 comments
-
... وفائی کا
نہ دے نامے کو اتنا طول غالب، مختصر لکھ دے
کہ حسرت سنج ہوں عرضِ ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:22 - 1 comment
-
... میں کُل
تھی خبر گرم کہ غالب کے اُڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئے ...
hasanshafiq89 - 2005-06-15 07:21 - 1 comment
Pages