Skip to content
UrduSeek.com

غزل - ۱۰

نہ ہوگا یک بیاباں ماندگی سے ذوق کم میراحبابِ موجہٴ رفتار ہے نقشِ قدم میرا

محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بیدماغی ہےکہ موجِ بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا


سراپا رہنِ عشق و ناگزیرِ الفتِ ہستیعبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا

بقدرِ ظرف ہے ساقی! خمارِ تشنہ کامی بھیجو تو دریائے مے ہے تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا